نئی د ہلی 18 جو لا ئی ( ایجنسیز) د ہلی میں آ ج صبح سے مو سم ا بر آ لو د ہے اور ا مید کی جا ر ہی کہ د ن تما م با ر ش ہو تی ر ہے گی ‘ محکمہ مو سمیا ت نے یہ با ت
بتا ئی ۔ د ہلی می کم سے کم در جہ حر ا رت 24.6 ڈ گر ی سلسیس ر یکا ر ڈ کیا گیا ۔ د ہلی میں جمعر ا ت سے اب تک 56.7 ملی میٹر با ر ش ر یکا ر ڈ کی گئی ہے ۔ خصو صاٰ گر گا و ں سے د ہلی جا نے وا لی ر نگ ر وڈ پر ٹر یفک کا فی آ ہستہ جا ر ہی ہے۔